خواتین میں زچگی کے بعد کی پیچیدگیاں جو کبھی ختم نہیں ہوتیں: ’وہ درد اور مسائل جو آپ اپنی قریبی دوست کو بھی نہیں بتا سکتے‘
دنیا بھر میں ہر سال تقریباً چار کروڑ خواتین زچگی کے بعد ایسی پیچیدگیوں سے متاثر ہوتی ہیں جو مہینوں یا برسوں تک برقرار رہتی ہیں۔ ان میں پیشاب یا پاخانے پر قابو نہ رہنا، دائمی درد، یا ایسے داغی بافتے (سکار ٹشو) شامل ہو سکتے ہیں جو آنتوں کے جان لیوا مسائل کا باعث بنیں یا مستقبل میں حاملہ ہونے کی صلاحیت
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

دنیا بھر میں ہر سال تقریباً چار کروڑ خواتین زچگی کے بعد ایسی پیچیدگیوں سے متاثر ہوتی ہیں جو مہینوں یا برسوں تک برقرار رہتی ہیں۔ ان میں پیشاب یا پاخانے پر قابو نہ رہنا، دائمی درد، یا ایسے داغی بافتے (سکار ٹشو) شامل ہو سکتے ہیں جو آنتوں کے جان لیوا مسائل کا باعث بنیں یا مستقبل میں حاملہ ہونے کی صلاحیت کو متاثر کریں۔
Read the complete story at BBC Urdu00
