ایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟
ماضی میں جاری ہونے والی میزائل سٹی کی تصاویر کی طرح اس زیرِ زمین تنصیب میں بھی متعدد بیلسٹک اور کروز میزائل اور ان کے لانچ سسٹمز دکھائے گئے ہیں۔ یہ تصاویر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہیں جب 40 روزہ جنگ کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے میزائل انفراسٹرکچر کے کئی حصوں بشمول میزائل اڈے اور میزائ
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

ماضی میں جاری ہونے والی میزائل سٹی کی تصاویر کی طرح اس زیرِ زمین تنصیب میں بھی متعدد بیلسٹک اور کروز میزائل اور ان کے لانچ سسٹمز دکھائے گئے ہیں۔ یہ تصاویر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہیں جب 40 روزہ جنگ کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے میزائل انفراسٹرکچر کے کئی حصوں بشمول میزائل اڈے اور میزائلوں کی تیاری و پیداوار کی تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نشانہ بنایا تھا۔
Read the complete story at BBC Urdu00
