منہ میں ’رس گلہ‘ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک: ’انھوں نے جیسے ہی اسے منھ میں ڈال کر چبایا، دھماکا ہو گیا‘
35 سالہ رہائشی شخص کو ان کے ایک دوست نے رس گلہ کھانے کو دیا تو انھوں نے بنا سوچے سمجھے اسے منہ ڈال لیا۔ تاہم جیسے ہی انھوں نے اسے منہ میں رکھ کر چبایا تو ان کے منہ میں ایک زوردار دھماکا ہوا اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔ راجیندر کی بیوی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا جبڑا پھٹ گیا تھا اور چہرہ پہچاننے کے قابل
The Bharath News1 min readSource: BBC Urdu
Read in

35 سالہ رہائشی شخص کو ان کے ایک دوست نے رس گلہ کھانے کو دیا تو انھوں نے بنا سوچے سمجھے اسے منہ ڈال لیا۔ تاہم جیسے ہی انھوں نے اسے منہ میں رکھ کر چبایا تو ان کے منہ میں ایک زوردار دھماکا ہوا اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔ راجیندر کی بیوی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا جبڑا پھٹ گیا تھا اور چہرہ پہچاننے کے قابل نہیں رہا تھا۔
Read the complete story at BBC Urdu00
